Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کے 12ملازمین کو ٹائم سکیل پروموشن دے دی گئی

تعلیمی بورڈ ملتان کی ایمپلائز پرموشن کمیٹی کی سفارشات پر درجہ چہارم کے 12ملازمین کو ٹائم سکیل دے دیاگیا۔

سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق محمد فہیم ، سمیع اللہ، عمران حیدر خان، اللہ رکھا، سلیمان ، ریاض حسین، غلام مجتبیٰ، مسز نوشین کنول، محمد احمد، مشتاق شفیق، جاوید مسیح ، اور ممتاز حسین پروموشن پانے والوں میں شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button