Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا ذوالفقار علی زلفی میموریل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : فالکن اور خان سپورٹس اپنے اپنے میچ جیتنے میں کامیاب

پہلا ذوالفقار علی زلفی میموریل ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلے کھیلتے ہوئے فالکن کلب نے سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 172رنز بنائے۔
حسن حمیدن61۔عاطف رحمان۔ محمد اشفاق۔ 40۔40رنز بنائے۔
خداداد جمخانہ کی طرف سے فرحان خان نے چار کھلاڑی آوٴٹ کیے۔
بعد میں کھیلتے ہوئے خداداد جمخانہ 150 رنز بناسکی۔ قیوم شہزاد۔ 65۔جنید اقبال۔ 16رنز بنائے۔ فالکن کلب کی طرف سے شہزاد عابد۔ 3۔ عاطف اور اشفاق نے 2۔2۔وکٹ حاصل کی۔

دوسرے میچ میں خان سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔

عبداللٰلہ۔ 38۔نعمان ظفر۔ 29رنز بنائے۔ بولان کلب کی طرف سے شمریز خان نے چار ریاض نے دو کھلاٹیوں کو آوٹ کیا۔
بعد میں کھیلتے ہوئے بولان کلب 158 رنز سات کھلاڑیوں کے نقصان پر بناسکی۔ محمد عرفان۔ 42۔راشد حسین۔ 19 جبکہ یاسین اور شمریز خان نے 18۔18 رنز بنائے۔

خان سپورٹس کی طرف سے محمد نعمان نے تین کھلاڑی آؤٹ کیے۔

محمد مرسلین اور محمد عمران ایمپائرز بلال حنیف سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button