Breaking NewsEducationتازہ ترین
قران مجید کی تدریس کےلئے ٹریننگ کے شرکاء کو ادائیگی کےلئے گائیڈ لائن جاری

سکولوں میں قران مجید کی تعلیم کےلئے اساتذہ کوٹریننگ دی گئی ، جن کےلئے فنانشل گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہے ۔
جس کے مطابق ساڑھے تین سو روپے فی کس کھانے اور چائے کےلئے ہوں گے۔
لیڈ ٹرینر کا مشاہرہ 10ہزا رروپے فی دن ہوگا، سٹیشنری کے ساڑھے تین سو روپے ملے گے ، جبکہ 5 دن کی ٹریننگ کے متفرق اخراجات کےلئے ساڑھے سات ہزار روپے جاری کئے جائیں گے ۔


















