Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹر کےلئے کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن مقرر

پرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹر کےلئے کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن مقرر کردی گئی ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سکولوں میں ہیڈ ماسٹر کی تعیناتی کےلئے سینارٹی کو مدنظر رکھیں ، مگر ساتھ ہی ساتھ ایجوکیشن کو بھی دیکھا جائے۔
اس لئے ایسے سینئر موسٹ ٹیچر جس کی تعلیم کم سے کم تعلیم گریجویٹ ہو، ہیڈ ماسٹر تعینات کیا جائے ۔


















