Breaking NewsEducationتازہ ترین
2012 میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کا کیڈر درست کردیا

2012 میں ایس ای ایس ای سائنس میتھ بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر کو 2105 میں جنرل کیڈر میں ریگولر کردیا گیا تھا۔
جس پر ایس ای ایس ایسوسی ایشن کے تحفظات سامنے آئے، جس پر گزشتہ روز ان کے کیڈر کی درستگی کے بعد دوبارہ آرڈر جاری کردئے گئے، جو 7 اگست 2015 سے جاری کئے گئے ہیں ۔


















