Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں میوزک پر پابندی لگادی گئی

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سکولوں میں پروگرامز پر بہیودہ ڈانس اور اونچی آواز میں سپیکرز پر گانے سننے پر پابندی لگادی گئی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلہ میں کہاگیاہے کہ سکولوں میں صرف سپورٹس، جشن بہارا اور ثقافتی پروگرامز منعقد کروائیں جائیں گے۔

مذکورہ پروگرامز میں بیہودہ ڈانس، ناچ ، گانے اور اونچی آواز میں سپیکرز لگانا سختی سے منع ہوگا۔

جاری مراسلے کے مطابق سکول سربراہان اخلاقیات پر مبنی پروگرامز منعقد کروانے کے پابند ہونگے۔

اس کے علاوہ صرف پاکستانی کلچر سے متعلقہ پروگرامز کا انعقاد کروائےجائیں گے۔

احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کاروائی کیجائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button