Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

موسم بہار کے آغاز کے بعد نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

نجی سکولوں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، جس کے مطابق سکولوں میں چھٹیاں 22 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گی۔

جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تا حال کوئی نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا آغاز کب سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button