Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی

محکمہ صحت ملتان کی طرف سے غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ڈرگ کنٹرول انتظامیہ نے بڑی مقدار میں ادویات برآمد کر کے قبضہ میں لے لیں۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمان نے اس حوالے سے بتایا کہ چھاپہ خفیہ اطلاع پر مارا گیا،ادویات موٹر سائیکل پر سپلائی کی جارہی تھیں،ادویات کے سیمپل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کو بھجوا دئیے گئے ہیں۔

مزید کاروائی کے لئے حکام بالا کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button