Breaking NewsNationalتازہ ترین
میاں عبدالغفور کی جوائنٹ رجسٹرار کواپریٹیو سوسائٹی کے عہدے پر ریگولر پروموشن
ڈپٹی رجسٹرار کواپریٹیو سوسائٹی میاں عبدالغفور کو کواپریٹیو پرووینشل سلیکشن بورڈ کی منظوری سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گریڈ 19 میں بطور جوائنٹ رجسٹرار کواپریٹیو سوسائٹی ریگولر پروموشن کے احکامات جاری کر دیے ۔
میاں عبدالغفو کا شمار ر ایک فرض شناس اور محنتی افیسر میں ہوتا ہے ، وہ واسا ملتان میں بطور ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ ریکوری بھی اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے۔
انہوں نے خانیوال، شجاع آباد, لودھراں, راجن پور, ڈیرہ غازی خان, اور ملتان بطور ڈپٹی رجسٹرار تعینات رہے ۔




















