Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان تعلیمی بورڈ کی کراٹے ٹیم کا اعلان

ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی کراٹے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
آفیشلز کے فرائض خالد حلیم مرزا، خالد عمران اور محمد شاکر قریشی نے سر انجام دئے۔
سلیکٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں محمد نعمان، فرحان احمد، محمد سلمان، عظمت اللہ، محمد فہیم، فرمان علی اور محمد ابوبکر شامل ہیں۔
منتخب ٹیم آل پاکستان بورڈ کراٹے چیمپئن شپ لاہور میں 20 مارچ کو شرکت کرے گی۔



















