Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نویں جماعت میں انرولمنٹ کے لیے عمر کی حد 14 سے کم کرکے 12 سال کردی گئی

صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز میں انرولمنٹ کےلئے کم سے کم عمر 14سال مقرر کی گئی تھی۔

جس میں اب تبدیلی کردی گئی اب عمر 14 سال سے کم کرکے 12 سال کردی گئی ہے ۔

جس کی وجہ سے پرائیویٹ سکولوں کے طلباوطالبات کو فائدہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button