Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان کے دفاتر کا آڈٹ ختم ، سکولوں کا شروع ہوگیا

محکمہ سکولز ملتان کے دفاتر کا سالانہ آڈٹ مکمل ہوگیا۔

لاہور سے آئی ٹیم نے تمام دفاتر کے مکمل آڈٹ کیا ، اور گزشتہ برس کے پیراز پر بھی تفصیلی بات چیت کی ، جس کے بعد ٹیم لاہور روانہ ہوگئی۔

جبکہ ملتان کے سکولوں کا انٹرنل آڈٹ شروع ہوگیا، آڈٹ ٹیمیں نان سیلری بجٹ اور فروغ تعلیم بجٹ کے بارے میں آڈٹ کررہی ہیں،  جو ایک ہفتہ مزید چلے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button