Breaking NewsEducationتازہ ترین
اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم اجلاس 25 مارچ کو طلب

سکولوں میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے ۔
جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ اجلاس کی صدارت سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن کریں گے۔
اجلاس میں جعلی اینٹی ڈینگی سرگرمیوں ، اور ا سے جڑے مسائل بارے فیصلے کئے جائیں گے ۔


















