Breaking NewsEducationتازہ ترین
زرعی یونیورسٹی ملتان : ڈاکٹر عرفان احمد بیگ ڈین آف سوشل سائنسز تعینات
پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ جو کہ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں گزشتہ پانچ سالوں سے مختلف عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکےہیں ، کو چانسلر یونیورسٹی/گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بطور ڈین سوشل سائنسز تعینات کر دیا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ بطور معاشی سائنسدان وسیع تجربہ کے حامل ہیں۔
جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ریسرچ پروجیکٹس کی زرعی جامعہ ملتان کے لیے نمائندگی کی ہے، اور یہ زرعی یونیورسٹی کیلئے خوش آئند بات ہے۔


















