Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یوم پاکستان : آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

حکومت کے اعلان کے مطابق آج 23مارچ کو تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

عام تعطیل ہوگی ۔

تاہم سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے، جس میں طلبا وطالبات شرکت کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button