Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : عامر عباس شیرازی نئے پرنسپل ٹیکسٹائل کالج تعینات

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ نے ٹیکسٹائل کالج کے ڈاکٹر گلزار پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر عباس شیرازی کو پرنسپل تعینات کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈاکٹر گلزار کی کی خراب کارکردگی اور انتظامی معاملات میں رکاوٹیں ڈالنے پر پرنسپل شپ سے ہٹایا جاتا ہے، ان کی جگہ ڈاکٹرعامر عباس شیرازی کو پرنسپل تعینات کی جاتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button