Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں اور طلباء پر نوٹوں کی برسات کردی

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے بورڈ میں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات کےلئے انعامات کا اعلان کردیا۔

اس سلسلے میں ڈائریکٹر کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ پیف انتظامیہ نے فاس سکولوں میں چنے گئے ماڈل سکولوں کا انعامات کے ساتھ سرٹیفکیٹ دینے کافیصلہ کیا تھا، جس کے مطابق پہلے نمبر پرآنےو الے سکول کو گولڈ میڈل اور تین لاکھ روپے ، سیکنڈ کو سلور اور 2لاکھ روپے اور تھرڈ کو براونز اور ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

جبکہ بورڈ میں فرسٹ پوزیشن والے طلبا کو ایک لاکھ روپے سکینڈ کو 50 ہزار اور تھر ڈ کو 25ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button