Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سال گزر گیا انصاف آن لائن اکیڈمی قائم نہ ہوسکی

ایک سال گزر جانے کے باوجود انصاف آن لائن اکیڈمی کا قیام عمل میں نہ لایا جا سکا۔

تفصیل کے مطابق حکومت متعدد ڈیڈلائنز کے باوجود طلبا کیلئے انصاف آن لائن اکیڈمی کا قیام عمل میں نہ لایا جا سکا۔
نئے تعلیمی سال پر بھی بچوں کو انصاف اکیڈمی میسر نہیں ہوگی۔

ایک سال گزرنے کے باوجود آن لائن اکیڈمی قائم نہیں ہوسکی۔ انصاف اکیڈمی میں طلبا کیلئے اساتذہ کے ریکارڈ کیے گئے لیکچرز آن لائن میسر ہونا تھے۔

انصاف اکیڈمی میں طلبا کو ٹیسٹ کی سہولت بھی فراہم کی جانا تھی، انصاف اکیڈمی کے قیام کا مقصد پرائیویٹ اکیڈمیز سے غیر تجربہ کار اساتذہ کی چھٹی کرانا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button