Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں تعینات سکول ٹیچرز انٹرنیز کو فوری تنخواہیں جاری کرنے کے احکامات

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ قائمہ کمیٹی فنانس کی سفارشات کے مطابق سکول ٹیچرز انٹرنیز کو فکسڈ تنخواہ جاری کی جائے گی۔

جو ہائرسکینڈری کےلئے 30ہزار ، ہائی کےلئے 25 ہزار، مڈل کےلئے 20اورپرائمری کےلئے 18ہزار روپے دئے جائیں گے، اس کےلئے مشاہرہ کا لفظ بھی استعمال نہیں کیاجائے گا۔

یہ لم سم پیکچ کے طور پر دئے جائیں گے، اور اس مقصد کےلئے نان سیلربجٹ بھی استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

اس لئے تمام سربراہوں کا ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جاری کردہ اسامیوں کے مطابق سکول ٹیچرز انٹرنیز کو ادائیگیاں کریں تاکہ ان کے اہل خانہ کی مشکلات ختم ہوسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button