Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں تین روزہ کتاب میلہ آج سے شروع ہو گا

دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں تین روزہ کتاب میلہ آج سے شروع ہو گا۔

اس میلے میں 13 سے زیادہ پبلشرز مختلف مضامین کی کتابوں کی نمائش کریں گے۔ میلے کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کریں گی۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے کہا کہ میلے اب صرف کتابوں کی نمائش نہیں ہیں۔

کتاب میلے نہ صرف پبلشرز کے لئے بلکہ اساتذہ اور طالبات کے لیے ایک علم وتحقیق کا اہم فورم ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button