Breaking NewsEducationتازہ ترین
نیوزی لینڈ کا غیر ملکی طلباء کےلئے سکالر شپ کا اعلان

نیوزی لینڈ نے یونیورسٹیز میں غیرملکی طلبا کی تعلیم کے لئے اسکالرشپس کا اعلان کردیا۔
یہ اسکالر شپس بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لئے دستیاب ہیں ۔
ان میں سے کچھ اسکالرشپس مکمل فنڈڈ ہیں، جبکہ کچھ اسکالر شپس صرف ٹیوشن فیس کا احاطہ کرتے ہیں ۔
اسی طرح کئی یونیورسٹیز میں داخلے کیلئے ” آئلز” کی بھی شرط نہیں۔
یاد رہے کووڈ 19 کے بعد باقی یورپی ممالک کی طرح نیوزی لینڈ بھی اپنی یونیورسٹیز میں سمندر پار طلبا کی تعداد میں اضافے کے لئے کوشاں ہے۔
نیوزی لینڈ کی یونیورسٹیز میں سائنس ، انجنئیرنگ، میڈیکل، آرٹس ، اکنامکس، میجمنٹ اور ماحولیات کے پروگرامز میں داخلہ لیا جاسکتا ہے۔



















