Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےانٹر کے امتحانی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ

میٹرک کے بعد ایف ایس ای بھی پرائیویٹ طور کی جاسکے گی ۔

فیصلہ کے بعد پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت پرائیویٹ امیدوار ایف ایس ای کا امتحان دے سکیں گے ۔

امتحان سے قبل پرائیویٹ امیدواروں کو عملی امتحانات کی تیاری کا سرٹیفیکیٹ جمع کروانا لازمی ہوگا۔

تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ کسی بھی ادارے سے سرٹیفکیٹ حاصل کیا جاسکے گا ۔

ایچ ای ڈی حکام کے مطابق امتحانی نظام میں تبدیلی سے ہر سال ہزاروں طلبہ کو فائدا ہوگا۔

فیصلے پر عملدرآمد تعلیمی سال 2023 سے ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سےقبل پاکستان میں پہلی بار میٹرک سائنس پرائیویٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button