Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیک نے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا
پنجاب ایگزامینشن کمیشن نے تیسری، چوتھی اور پانچویں کلاس کے امتحان کےلئے شیڈول جاری کردیا۔
ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے 36 اضلاع کے سکولوں میں امتحان کا شیڈول اس طرح سے ہوگا۔
18 اپریل کو انگلش ، 19 اپریل کو اردو، 20 اپریل کو متھ، 21 اپریل کو سائنس کا امتحان ہوگا ۔
پرچہ صبح 10 بجے شروع ہوگا، جس کا دورانیہ دو گھنٹے 45 منٹ ہوگا۔