Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو کے لوئرڈویژنل کلرکوں کو ترقی مل گئی

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے گریجوایٹ تعلیم کے حامل 9 لوئرڈویژنل کلرکوں کو پروموشن بورڈ کی منظوری سے اکاؤنٹس اسسٹنٹ بنیادی سکیل 15میں ترقی دیدی ہے اور ان کی خدمات خالی آسامیوں پر فنانس ڈائریکٹرمیپکو ہیڈ کوارٹر ملتان کے سپرد کی گئی ہیں۔

ترقی پانے والے لوئرڈویژنل کلرکوں میں جعفرازمیر علی، دانش عباس شہزاد، محمد سلمان، عائشہ مشتاق، حق نواز، محمد عدیل خالد، محمد عدنان، محمد سعد اور محمد راشد خان شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button