Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول میں بچوں پر تشدد اب نہیں چلے گا،قانونی سازی کےلئے مسودہ تیار

سکولوں میں تشدد کے واقعات کی روک تھام کے لئے نئی قانون سازی کا مسودہ تیار کرلیا گیا، مسلسل3 بار طالبعلم پر تشدد کرنے پر ٹیچر کا نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔

محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ طلبا کے ساتھ تعلیمی اداروں میں ہونے والے تشدد کے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی جاری ہے اس حوالے سے مسودہ تیار کرلیا گیا، تیار کئے گئے مسودہ میں بیان کیاگیا کہ پہلی بار ٹیچر کےتشدد کرنے پر 20 ہزار روپے جرمانہ کیاجائے گا، دوسری بار طلبا پر تشدد کرنے پر ٹیچر کے خلاف کارروائی یا انکریمنٹ روک لیاجائے گا، تیسری بار تشدد کیاگیا تو متعلقہ ٹیچر کو نوکری سے فارغ کردیاجائے گا،مسودے کو قانونی شکل دینے کے صوبائی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button