Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفٹرنون سکولوں کے اساتذہ کی ٹریننگ کےلئے ماسٹرٹرینر کی تربیت شروع ہوگئی

قائد اکیڈمی نے ماسٹرٹرینر کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کردیا، جو 23اپریل تک جاری رہے گا۔

جس میں آفٹر نون کے اساتذہ کو تربیت دینے والے ماسٹر ٹرینر کوٹریننگ دی جائے گی ۔

شیڈول کے مطابق ملتان بہاولپور میں 14 اپریل سے 22اپریل تک ٹریننگ جاری رہے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button