Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کی محکمہ سکولز ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کوتبدیل کرنے کافیصلہ

محکمہ سکول نے سی ا ی او ز کی تبدیلی کیلئے سرچ کمیٹی بنادی ہے۔
پہلے مرحلے میں ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو تبدیل کیا جائے گا, جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو تبدیل کیا جائے گا۔
ان عہدوں پر سینئر اساتذہ کوتعینات کیا جائے گا۔
اس حوالے سےسکول ایجوکیشن نے سینئر اساتذہ کی تلاش شروع کردی ہے۔
ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کا کہنا ہے کہ تعیناتیوں کیلئے خواہش مند امیدوارں سے درخواستیں بھی طلب کی جائیں گی۔


















