Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکول : گریڈ 19 کی 71 خواتین اساتذہ کو گریڈ 20 میں ترقی

سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے گریڈ 19 کی 71 خواتین اساتذہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی۔
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی جانب سے خواتین اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جبکہ انکی مختلف سٹیشنز پر تعیناتی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔


















