Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گرلز سکولوں کے سامنے سیوریج کے پانی کا جوہڑ، اساتذہ طالبات خوار ہوگئیں

انتظامیہ کی غفلت ، سکولوں میں گندے پانی کے جوہڑ بن گئے ، طلباوطالبات اور ااساتذہ کو پریشانی کا سامنا۔

تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلز ھائی سکول سمیجہ آباد نمبر 2 نیو ملتان , اور گورنمنٹ اقراء گرلز ھائی سکول ڈبلیو بلاک نیو ملتان کے گیٹ کے باھر اور اندر سیوریج اور واٹر سپلائی کا غلیظ اور بدبو دار پانی کا جوھڑ جو طلباء اور اساتزہ کے آمد و رفت میں مداخلت کا باعث ھے۔

جس کی شکایت کئی بار کی گئی مگر کوئی سننے کو تیار نہیں۔

طلباء نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورتحال نوٹس لیں اور صفائی کا بندوبست کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button