Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی کے طلبا کے لئے خوشخبری، داخلہ فارم جمع کرانے کی مدت میں توسیع

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونےوا لے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات میں داخلہ کرانے کی مدت میں ایک بار توسیع کردی گئی۔
امیدواروں کی اپیل پر کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات کے لئے داخلہ بھجوانے کی مدت میں16دن کی توسیع کردی اب 10جون تک امیدوار اپنے داخلہ فارم جمع کراسکیں گے ۔


















