Breaking NewsEducationتازہ ترین
قبل ازوقت ریٹائرڈمنٹ لینے والے افراد کا ڈیٹا درست کرنے کا حکم دےدیاگیا

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ایسے اساتذہ جنہوں نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دی مگر قوانین کے ٹکراو کی وجہ سے ان کی ریٹائرڈمنٹ کی توثیق نہیں ہوسکی، اور وہ تاحال ڈیوٹی پر ہیں۔
اس لئے تمام سی ای او کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ڈیٹا کودرست کریں اور سس میں ان کو ایکٹو ظاہر کریں اور تمام سی ای اوز کو اس کی رسائی دی جارہی ہے ۔


















