Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں سیاسی طور پر بھرتی ہوئے درجہ چہارم کے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں کے سینکڑوں کلاس فور ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔

مذکورہ ملازمین کو رواں سال جنوری میں بھرتی کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ تمام درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی سیاسی بنیادوں پر کی گئی تھی۔

ا ن کو تاحال تنخواہ بھی جاری نہیں کی گئی ، جس پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے مستقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button