Breaking NewsEducationتازہ ترین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کےلئے نئی ہدایات جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبا کےلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔
جس میں کہاگیا ہے کہ اگر کسی سٹوڈنٹ کی اسائنمنٹ غلط اپلوڈ ھوئی یا ٹیوٹر نے زیرو مارکس دیے ھیں ، یا پھر مارکس 40 تک ھیں یا 50 سے کم ھیں تو اپنے ٹیوٹر سے رابطہ کرکے دوبارہ اسکو ٹھیک کر کے اپلوڈ کر سکتے ھیں ۔
28 اپریل آخری تاریخ ہے ، اسکے بعد کوئی چانس نہیں ھے۔ جس کے 0 نمبر ھیں وہ فیل ھو جائے گا۔


















