Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھرسکولوں کے اساتذہ کی اے سی آر جمع کرنے کی مدت میں توسیع

پنجاب بھرسکولوں کے اساتذہ کی اے سی آر جمع کرنے کی مدت میں توسیع کردی گئی ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق اب اے سی آر 30 جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں جبکہ تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اے سی آر کے حوالے سےا پنے دفاتر میں کاؤنٹر سائن کروانے کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کریں جس کے بعد اگر ٹیچرز اے سی آر پرصرف رپورٹنگ آفسرز سے سائن کروانے کے بعد فرنٹ ڈیسک پہ جمع کروادیں گے توکاونٹر سائن سی ای او آفس خود کرائے گا۔



















