Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعطل کا شکار ایس ایس ٹی کے پروموشن کیس جمع کرانے کی ہدایت

ڈی ای او ملتان نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ 31 دسمبر 2000 تک کے ایس ایس ٹی اساتذہ کے کیسز پروموشن کےلئے ارسال کئے جائیں، اور ایسے ایس ایس ٹی جن کے کیس پہلے بھی موخر کردئے گئے تھے وہ اپنے کیسز ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس سے دستخظ کراکے فوری جمع کرائیں ۔




















