Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایم فل ، پی ایچ ڈی کے سکالرز کے لیے ایک سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ہائر ایجوکیشن نے کورونا کی متاثر ہونے والے ایم فل ، پی ایچ ڈی سکالر ز کو ریلیف دینے کا نوٹفکیشن جاری کردیا ۔

جس میں کہاگیاہے کہ ایسے سکالر جن کا سال 2021 میں مکمل ہونا تھا ، مگر کورونا کی وجہ سے متاثر ہوا ،اس کو ایک سال کی توسیع دی جاتی ہے۔

تاہم یہ توسیع کی مثال صر ف ایک بار کےلئے ہے ، مستقبل میں اس کو بطور مثال استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button