Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سدرن پنجاب کی خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا آغاز

پی سی بی اور سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا آغاز آج 10 مئی 2022 سے ہو رہا ہے۔

جس میں وہاڑی، ڈی جی خان اور ساہیوال میں 10 مئی بہاولپور ڈویژن میں 11 مئی اور ملتان ڈویژن کے ٹرائلز 12 مئی کو ہوں گے۔

سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اور پی سی بی وومن ونگ کے ماہر کوچز ٹیلنٹ ھنٹ کئلیے ان ٹرائلز کے ذریعے پوٹینشل کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گے، اور پھر ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کیلئے مستقبل کا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button