Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

غیر قانونی میڈیکل سنٹروں کے خلاف کارروائی ، 8 میڈیکل سٹور سیل کردئے گئے

ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن قلندر خان کا کھڑاک گھنٹہ گھر چوک پر کاروائی ، غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے میڈیکل سٹوروں کو بند کر دیا ۔

میڈیکل سٹوروں پر دروازوں اور اے سی نصب نہیں تھے، اور بغیر وارنٹی پیناڈول سادہ اور ایکسٹرا گولیاں زیادہ نرخوں پر فروخت کی جا رہی تھی ۔

مدینہ ، حسن بنک، ملتان میڈیکل ایجنسی،پاکستان، علی، سعید،ماشاءاللہ میڈیکل سٹور سیل کردئے ، ھول سیل کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے محکمہ صحت کے دفتر میں موجود رہے، مگر ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن قلندر خان نے ملاقات سے انکار کر دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button