Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : حکام نے سزا یافتہ طلباء کو جرمانے کی ادائیگی تک امتحان میں بیٹھنے پر پابندی لگادی

زکریا یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑوں میں ملوث طلباء کو 20 سے 25 ہزار روپے جرمانہ کیا تھا، مگر انہوں نے تاحال جرمانے ادانہیں کئے ۔

جس پر ڈسپلن کمیٹی نے ایک بار پھر تمام شعبوں کے چیئرمینوں ، ڈائریکٹر ز ، اور سینئر موسٹ ٹیچرز کو ہدایت کی ہے کہ ایسے طلباء جن کو جرمانے کی سزا دی گئی ہے ، ان کو جرمانے کی ادائیگی تک امتحان میں نہ بیٹھنے دیا جائے ۔

ایسے تمام طلبا کو ایک ہفتے کو مزید ٹائم دیا جاتا ہے، اس لئے آئندہ ہفتے امتحان سے قبل جرمانہ وصول کرلیاجائے ، ورنہ ان کو امتحان میں نہ بیٹھنے دیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button