Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عمدہ کارکردگی دکھانے والے قائد اکیڈمی کے پرنسپلز اور سٹاف کےلئے خصوصی الاؤنس دینے کافیصلہ

ڈی جی قائد اکیڈمی پنجاب نے ٹریننگ کے دوران اعلیٰ کاکردگی کا مظاہر ہ کرنےو الے ضلعی قائد اکیڈمی کے پرنسپلز اور سٹاف کےلئے آدھی بنیادی تنخواہ کے برابر الاونس دینے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے پیغام جاری کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں پرنسپلز، تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے لیے آدھی بنیادی تنخواہ یا اس سے کچھ کم کے الاؤنس کی منظوری دی جائے گی، جس کےلئے خاص طور پر اس مقصد کے لیے محکمہ خزانہ سے فنڈز جاری کرائے گئے جو عملے کی محنت کا صلہ ہے ۔

ابھی یہ ابتدائی طور پر کیا جارہا ہے، آئندہ سے خالصتاً ہر ملازمین کی کارکردگی کی جانچنے کے بعد دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button