Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکولوں کو رجسٹریشن سے قبل کمرشلائزیشن لائسنس لینا لازمی قرار

پرائیویٹ سکولوں کی مشکلات میں مزید اضافہ، پرائیویٹ سکولوں کو رجسٹریشن سے قبل کمرشلائزیشن لائسنس لینا لازمی ہوگا ۔
آئندہ پرائیویٹ سکولوں کو رجسٹریشن سے قبل کمرشلائزیشن لائسنس لینا لازمی گا۔
کمرشلائزیشن لائسنس کے لئے سکولوں کو ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن سے این او سی لینا ہوگا۔
سکولوں کو رجسٹریشن کے وقت این او سی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو جمع کروانا ہوگا۔
سکول ایجوکیشن کے مطابق مختلف علاقوں میں بغیر اجازت سکول بنانے سے ٹریفک اور دیگر مسائل بڑھ رہے ہیں، مسائل کے حل کے لئےسکول کی اراضی کو کمرشل کروانا لازمی ہے۔




















