Breaking NewsEducationتازہ ترین
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
اس سلسلے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے 31جولائی تک ہوں گی۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم اگست کوکھلیں گے، اور نیا سیشن بھی یکم اگست سےشروع ہوگا۔
نوٹی فکیشن میں اداروں کے سربراہان کو گرمیوں کی چھٹیوں میں داخلہ جات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے.