Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی پرموشن پالیسی پر عمل کیا جائے:یونس لودھی

محمد یونس خان جوائنٹ سیکریٹری ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب کی اساتذہ کرام کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی کا نفاذ کیا ہے ، جس کے تحت اساتذہ کو اپنے تبادلہ جات میں بہت سی سہولیات دی گئیں ہیں جو کہ اس سے پہلے نہ دی گئیں تھیں۔

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب محکمہ تعلیم پنجاب کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتی ہے، اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ مہنگائی کے طوفان کے مطابق تمام سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں سو فیصد اضافہ کیا جائے۔

سکولوں میں اساتزہ کی خالی آسامیوں کو نئی بھرتی کر کے پر کیا جائے۔

اساتذہ کی پرموشن پالیسی پر عمل کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button