Breaking NewsEducationتازہ ترین
پاکستان بھر میں او لیول امتحانات کیلئے وزارت تعلیم نے اجازت نامہ جاری کر دیا

برٹش کونسل 26 جولائی سے اولیول کا امتحان منعقد کرے گی۔
برٹش کونسل کے تحت 26 جولائی سے چھ اگست تک امتحانات کا انعقاد ہوگا،وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو او لیول کے لئے امتحانات کی سیریز کے لئےاین او سی دے دیا ہے۔
حکومت نے برٹش کونسل کو کورونا ضابطہ کے تحت امتحانات کے انعقاد کی اجازت دی، وزارت تعلیم نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔



















