Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملک نثار احمد پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز یلیفئرایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے
تعلیمی بورڈ ملتان کے یونین کے صدر ملک نثار احمد آل پنجاب ایجوکیشن بورڑز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صد منتخب ہوگئے، جبکہ گوجرانولہ بورڈ کے سید سبطین عباس جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔
اس سلسلے میں ملک نثار کا کہنا ہے کہ تمام بورڈز کے ایمپلائز کی حقوق کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ۔
مہنگائی کے اس دور میں ایمپلائز کو ریلیف دینے کےلئے مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔



















