Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میڑک اور انٹر کے امتحانات: سنٹر میں والدین کے لئے انتظار گاہیں نہیں بنائی جائیں گی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی سنٹرز میں والدین کے داخلے پر پابندی ہوگی کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر امتحانی مراکز میں والدین کے بیٹھنے کیلئے انتظار گاہیں نہیں بنائی جائیں گی اور نہ ہی والدین کو امتحانی مراکز کی حدود میں رش لگانے کی اجازت ہوگی۔والدین کو اپنے بچوں کو پیپر دینے کیلئے چھوڑ کر گھر واپس جانا ہوگا۔ پیپر ختم ہونے کے بعد والدین کو ایک بار پھر طالبات کو لینے جانا پڑے گا۔انتظار گاہ کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبات کو پیپر سے 15 منٹ قبل پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button