Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز: پہلا ون ڈے میچ ، شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کے سلسلے میں ہونے والے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں گرمی بھی ملتانیوں کا کچھ نہ بگاڑ پائی۔

سٹیڈیم میں داخلے کے لئے شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں، اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ ٹیم ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا ، اب تک 1 وکٹ کے نقصان پر 40 رنز بنائے۔



















