Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چیف لائبریرین شمس الدین انصاری کی یاد میں ریفرنس سیکشن کا افتتاح

بہاء الدین زکریایونیورسٹی شعبہ کمیونیکیشن سٹڈیز میں سابق چیف لائبریرین شمس الدین انصاری کی یاد میں ریفرنس سیکشن کا افتتاح کیاگیا ۔

ریفرنس سیکشن کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی نے کیا ۔

اس موقعہ پر چیئرمین ڈاکٹر شہزاد علی ، اسسٹنٹ پروفیسر احسن بھٹی ، طاہر محمود، انچارج پریس غلام رسول انصاری، کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر امان اللہ، ڈاکٹر محمد فاروق، ڈپٹی کنٹرولر زبیر خان ، ملک محمد آصف ، صدر آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن رانا جنگ شیرو دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔

وائس چانسلر نے اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خوشی کی بات ہے کہ شعبہ ماس کمیونیکیشن اپنے مرحوم لائبریرین شمس الدین انصاری کی خدمت کو سراہا ہےش اور ان کی یاد میں ریفرنس سیکشن مرتب کرکے ایک تاریخ امر کردی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button