Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

افسر تشدد کیس : سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے خرم بشارت،سفیر حسین سمیت دیگر نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی نگرانی میں ڈویژن بھر میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کیلئے محدود وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ہرمکمن اقدامات لے رہی ہے ۔

ملتان میں عالمی یوم ماحولیات کے سلسلے میں شاندار سائیکل ریس کا انعقاد کروانے پرفاروق لطیف ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر کی جانب ناروا سلوک پر بھر پور مزاحمت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔

ملتان : اے سی (سٹی)کی غنڈا گردی، سپورٹس آفیسر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اعلی سرکاری آ فیسر کی جانب سے اس قسم کا غیر مناسب رویہ کھیلوں کی حوصلہ شکنی کا باعث بنتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button