Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

حسن علی باہر ، محمد وسیم ان

فاسٹ باؤلر حسن علی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ سے باہر ہوگئے ، محمد وسیم کو شامل کیا گیا ۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی پہلے میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ نہ کرنے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ نیوالے حسن علی کو آ رام دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ حسن علی کی فارم بحال کروانے میں پریکٹس سیشن میں خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button